ایکنا: نسل کشی عالمی الاینس کی متقاضی ہے تاکہ بدترین مظالم کو روکا جاسکے۔
خبر کا کوڈ: 3518399 تاریخ اشاعت : 2025/04/29
عراقچی نشست «طوفانالاقصی؛ آغاز نصرالله»: سے؛
ایکنا: ایرانی وزیرخارجہ نے ٹروپرومیس ایک اور دو کی کامیابی پر تاکید کرتے ہویے کہا کہ صہیونی رژیم ہمیں نہ آزمائے اور ہر طرح کی کارروائی کو سخت ترین جواب دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3517246 تاریخ اشاعت : 2024/10/09
شیخ زهیر جعید ایکنا سے:
ایکنا: امل اسلامک موومنٹ لبنان رہنما نے کہا کہ رئیسی اپنے جد امجد رسولالله(ص) کی سیرت پر گامزن مظلوموں اور فلسطین کے حامی تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516462 تاریخ اشاعت : 2024/05/27
رهبر معظم انقلاب کا تعزیتی پیغام؛
ایکنا: حضرت آیتالله خامنهای نے ابراہیم رئیسی کو انتھک محنت کرنے والے عوامی خدمت گار قرار دیتے ہوئے انکی خدمات کو سراہا۔
خبر کا کوڈ: 3516423 تاریخ اشاعت : 2024/05/21
ایکنا بیروت: حسین امیرعبداللهیان نے حسن نصراللہ کے ہمراہ «طوفان الاقصی» کے بعد کی صورتحال کا جایزہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 3515101 تاریخ اشاعت : 2023/10/14
ایکنا ماسکو: سرگئی لاوروف نے مغرب میں نسل پرستی اور اسلام فوبیا میں شدت کی مذمت کرتے ہوئے اسے مذاہب اور اقدار کی توہین قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515004 تاریخ اشاعت : 2023/09/25
ایکنا تھران: وزیرخارجہ بلاول بھٹور زرداری نے ایرانی ہم منصب امیر عبداللہیان کو ٹیلی فونک رابطے میں عیدالفطر کی مبارک باد دیتے ہوئے سعودی عرب کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کی جانب پیش رفت کا خیرمقدم کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514165 تاریخ اشاعت : 2023/04/23
کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان کے لیے ریڈ لائن ہے، اگرثابت ہوا کہ افغان طالبان ٹی ٹی پی کو روک نہیں رہے تو اسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
خبر کا کوڈ: 3513412 تاریخ اشاعت : 2022/12/22
ایکنا تھران- ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے فلسطینی قوم کی سرزمینوں پر قبضہ اور سینکڑوں ایٹمی ہتھیار رکھنے کی وجہ سے صیہونی حکومت کو علاقے کی سلامتی کےلئے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513382 تاریخ اشاعت : 2022/12/18
اردن کو مشرق وسطی کے نیٹو میں شامل ہونے کی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی ہے اور کہاکہ خطہ مزید کشیدگی کا متحمل نہیں جبکہ موجودہ بحرانوں کے لئے مذاکرات ہی بہترین راہ حل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512316 تاریخ اشاعت : 2022/07/17
بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان کی سابق وزیر اعظم شہیدہ بے نظیر بھٹو کے ایران کے سفر کا یادگار البم تحفے میں پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3512070 تاریخ اشاعت : 2022/06/15
تہران(ایکنا) جرمن وزیر خارجہ «نانسی فزر» نے اسلام کو جرمنی کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسلام سالوں سے یورپ کا جز ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511154 تاریخ اشاعت : 2022/01/22
بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کشمیری عوام کی حمایت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اصولی موقف کی قدردانی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506566 تاریخ اشاعت : 2019/08/31